GEPCO Khuli Kacheri Schedule 08-02-2020

GEPCO Khuli Kacheri Schedule 07-02-2020
GEPCO Khuli Kacheri Schedule 07-02-2020
وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) کے احکامات اور چیف ایگزیکٹو محسن رضاخاں کی ہدایات کی روشنی میں صارفین کی شکایات کے فوری اور اُن کی دہلیز پرازالہ کیلئے کل(08جنوری بروز ہفتہ) کوگیپکوریجن بھر میں سرکل کی سطح پر لگائی جانے والے ہفتہ وار کھُلی کچہریوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ گیپکو کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ا یس ای سٹی سرکل سٹی سب ڈویژن میں،ایس ای کینٹ سرکل ڈسکہ سب ڈویژن نمبر2،ایس ای گجرات سرکل کوٹلہ سب ڈویژن نمبر2 میں،ایس ای سیالکوٹ گیپکو کمپلیکس اولڈ پاور ہاؤس میں جبکہ ایس ای نارووال سرکل نارووال ڈویژن میں صارفین کے بجلی سے متعلقہ مسائل اور شکایات سنیں گئے اور اُن کے فوری حل کیلئے احکامات صادر کریں گے۔چیف ایگزیکٹو گیپکو محسن رضا خاں کی طرف سے کھُلی کچہریاں لگانے والے افسران کو ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ وہ کھُلی کچہریوں میں عوام الناس کی بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں اور بجلی سے متعلقہ شکایات لے کر آنے والے صارفین کی شکایات کو خندہ پیشانی سے سُنیں اُن کی جائز شکایات کو فوری طور پر حل کریں تاکہ کھُلی کچہریوں کے انعقاد کا مقصد حاصل کیا جا سکے۔ گیپکو انتظامیہ کی طرف سے کُھلی کچہریوں کے انعقاد کا یہ سلسلہ ایک عرصہ سے جاری ہے جس پر عوام الناس نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے صارفین کے مسائل کے فوری اور اُن کی دہلیز پر حل کیلئے ایک مثبت اقدام قرار دیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

GEPCO NTS ALM Jobs, List of Candidates, Physical Interview / Test 2021

GEPCO Jobs 2019, NTS List of Eligible, Rejected Candidates

Free Electricity Form WAPDA Retired Employees, Free Units Supply WAPDA Form

GEPCO Official Contact Numbers

GEPCO: Peak, Off Peak Hours 2023, D2, Agricultural Electricity Connections

GEPCO Withholding Tax Statement, GEPCO Income Tax Certificate Statement, Download Online

GEPCO Jobs Provisional Merit Lists for Appointments 2017

Popular posts from this blog

GEPCO Official Contact Numbers

GEPCO: Peak, Off Peak Hours 2023, D2, Agricultural Electricity Connections